دعوتِ اقرا آرگنائزیشن
تعلیم • دعوت •اصلاحِ معاشرہ
دعوتِ اقرا آرگنائزیشن ایک دینی، تعلیمی اور سماجی تنظیم ہے، جس کا مقصد مسلمانوں کو دینی اور عصری تعلیم کے میدان میں باشعور اور مضبوط بنانا ہے۔ یہ تنظیم علم، شعور اور اصلاح کے ذریعے فرد اور معاشرے کی بہتری کے لیے کوشاں ہے۔ہماری کوشش ہے کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تقاضوں کے مطابق رہنمائی فراہم کی جائے، تاکہ ہر فرد علم کے نور سے مستفید ہو کر ایک بہترین اور باوقار معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر سکے۔
